تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک میں گَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

زَمِین میں گَڑ جانا

دفن ہونا ، زمین میں گاڑنا (رک) کا لازم

دل میں گَڑ جانا

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

صُورَت خاک میں چُھپ جانا

دفن ہو جانا ، مرجانا ، خاک میں مل جانا.

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

کیا کرایا خاک میں مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک میں گَڑ جانا کے معانیدیکھیے

خاک میں گَڑ جانا

KHaak me.n ga.D jaanaaख़ाक में गड़ जाना

محاورہ

خاک میں گَڑ جانا کے اردو معانی

  • شرمندہ ہونا .

ख़ाक में गड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک میں گَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک میں گَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words