تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْگَد" کے متعقلہ نتائج

گَدْگَد

رُندھی ہوئی آواز .

گُدْگُد

رک : گُدگُدی جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

گَدْگَد پِیٹْنا

موٹی لکڑی سے مسلسل زور زور سے مارنا.

گَدْگَدا

بُھنی ہوئی مکئی یا جوار.

گَدْگَدانا

محبت یا جوش پیدا ہونا ؛ دَم رُکنا ؛ بہت کانپنا ؛ سسکیاں بھر کر رونا ؛ گدگد کی آواز نکالنا ؛ کھد بدانا.

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

گُدْگُدی کَرْنا

گُدگُدانا، ہنسانے کے لیے انگلیوں کو بدن کے حسّاس اعضا سے مس کرنا

گُدْگُدی ہونا

گدگدی کرنا کا لازم، ہنسی پر مائل ہونا

گُدْگُدی دینا

رک : گُدگُدانا.

گُدْگُدی اُٹْھنا

خود بخود ہن٘سی آنا.

گُدْگُدی لینا

رک : گُدگُدی کرنا معنی نمبر ۱ .

گدگدا بدن

موٹا اور نرم بدن

گُدْگُدا بِسْتَر

soft bed

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْگَد کے معانیدیکھیے

گَدْگَد

gadgad•गदगद

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

گَدْگَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اَبلنے کی آواز (کھانا یا سالن وغیرہ پکتے وقت) ، کھدبد.
  • رُندھی ہوئی آواز .
  • سُوجن.

Urdu meaning of gadgad

  • Roman
  • Urdu

  • ubalne kii aavaaz (khaanaa ya saalan vaGaira pakte vaqt), khudbud
  • rundhii hu.ii aavaaz
  • suu.ojan

English meaning of gadgad

Noun, Feminine

Adjective

  • inarticulate from joy or grief, speaking thickly or convulsively
  • gladly, freely

गदगद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कंठ या वाणी) जो उक्त आवेग के कारण अवरुद्ध हो।
  • गद्गद्
  • बहुत अधिक प्रेम, श्रद्धा, हर्ष आदि के आवेग से इतना भरा हुआ कि अपने आपको भूल जाय और स्पष्ट बोल न सके।
  • हर्ष, प्रेम और श्रद्धा आदि के आवेग से इतना आह्लादित कि स्पष्ट न बोल सके
  • बहुत अधिक ख़ुश; ख़ुशी से फूला न समाने वाला
  • पुलक की स्थिति में अवरुद्ध (कंठ); अति आनंदित।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْگَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْگَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone