تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُدگُدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُدگُدی کے معانیدیکھیے
گُدگُدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل
- وہ کیفیت جو بغل، تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دِغدِغہ، کلبلاہٹ
- شوق، اُمنگ، جوش، آرزو
- (طب) تحریک، کُھجلی
- شہوت کی خواہش
شعر
ادھر چٹکی وہ دل میں لے رہے ہیں
ادھر اک گدگدی سی ہو رہی ہے
English meaning of gudgudii
Noun, Feminine
- excitement, incitement
- tickling, titillate
- itching, prurience, prickly itching and burning (of a boil, or from heat in the system), sexual desire
गुदगुदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी द्वारा गुदगुदाये जाने से शरीर में होनेवाली हलकी खुजली या सुरसुरी।
- हलकी इच्छा या वासना।
- वह अनुभूति जो शरीर के कोमल अंगों या बगल आदि को छूने-सहलाने से हो
- उमंग; उल्लास
- वासना; कामना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُدگُدی)
گُدگُدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔