تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ" کے متعقلہ نتائج

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

مُنہ دھو آؤ

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

جُوْہَڑی میں مُْنہ دُھو آؤ

یہ مراد پوری نہ ہوگی

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

گڑھے میں مُنْھ دھو آؤ

رک : گھڑے کے پانی میں منھ دھو کر آؤ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ کے معانیدیکھیے

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

ga.Dhayyaa me.n mu.nh dho aa.oगढ़य्या में मुँह धो आओ

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ کے اردو معانی

  • آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

गढ़य्या में मुँह धो आओ के हिंदी अर्थ

  • आप का मुंह इस काबिल नहिं आप की हैसियत नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words