تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھوں" کے متعقلہ نتائج

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَدھوں کے ہَل چَلانا

تباہ و تاراج کر دینا ، اُجاڑ دینا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجا دینا ، تباہی مچانا .

گَدھوں کا ہَل چَلانا

تباہ و تاراج کر دینا ، اُجاڑ دینا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجا دینا ، تباہی مچانا .

گَدھوں کے ہَل پِھرنا

۔(کنایۃً) کسی جگہ کا ایسا ویران ہونا کہ وہاں گدھے چرتے پھریں۔نہایت ویران ہونا۔

گَدھوں کے ہَل چَلْنا

ویران ہونا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجنا.

گَدھوں کا ہَل چَلْنا

ویران ہونا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجنا.

گَدھوں کے ہَل چَلْوانا

۔متعدی ویران کردینا۔

گَدھوں کے ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھوں کا ہَل چَلْوانا

گدھوں کے ہل چلانا (رک) کا متعدی المتعدی.

گَدھوں کا ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھوں پَہ عِلْم لادْنا

رک : گدھے پر کتابیں لادنا .

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

گَدھوں بُخار چَڑْھنا

شدت سے بخار چڑھنا ، بخار کی شدید کیفیت ہونا .

گَدھوں سے کھیت چَرْوانا

غیر مستحق لوگوں پر انعام و اکرام کرنا ، غیر مستحق لوگوں سے اچھا سلوک کرنا .

گَدھوں کو خُشْکا کِھلانا

بیوقوب اور نا اہل کو بڑا رتبہ دینا .

گَدھوں پَر بارْ ڈالْنا

نااہل انسانون کو فریب دینا .

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بَسائیں

اگر نادانون سے ہنرمندون کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے .

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کیوں بَسائیں

۔مثل۔ نادانوں سے اگر کام نکلے تو ہنر مندوں کو کون پوچھے۔

گھوڑی گَئے گَدھوں کو راج آیا

اشراف گئے گزرے ہوئے ، کمینوں یا کم اصلوں نے ان کی جگہ لے لی .

گھوڑی گَئے گَدھوں کا راج آیا

اشراف گئے گزرے ہوئے ، کمینوں یا کم اصلوں نے ان کی جگہ لے لی .

گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا

شریف گئے بے وقوف اُن کی جگہ قائم مقام ہوئے، شریف مر گئے رذیل رہ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھوں کے معانیدیکھیے

گَدھوں

gadho.nगधों

اصل: ہندی

وزن : 12

گَدھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .
  • ۲. کثرت اور افراط کے لیے مستعمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gadho.n

Noun, Masculine, Plural

  • vultures, goofy, idiot, cumulative person

गधों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नासमझ, मूर्ख, कमअक्ल लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words