تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْلا" کے متعقلہ نتائج

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلانا

گدلا کرنا، گدلا ہونا، میلا کرنا، میلا ہونا، پانی یا کسی رقیق شے کا گاڑھا یا مٹّی وغیرہ مل کر غلیظ ہوجانا

گَدْلا پَن

میلا اور گاڑھا ہونے کی حالت، گدلا ہونے کی حالت، میلا پن، آلودگی

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْلا کے معانیدیکھیے

گَدْلا

gadlaaगदला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

گَدْلا کے اردو معانی

صفت

  • گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).
  • (کنایۃً) مکدّر ، میلا نیز رنجیدہ ، ناراض.
  • کچھ میلا کچھ اُجلا ، ملگجا ، کل جھواں (عموماً چہرے کے رنگ کے لیے).
  • دھندلا ، غیر واضح ، مِٹا مِٹا.
  • گاڑھا ، غلیظ .

اسم، مذکر

  • رک : دگلا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gadlaa

Adjective

  • muddy, dirty, turbid, foul, soiled, heavy

गदला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (जल) जो स्वच्छ या निर्मल न हो। जिसमें धूल-मिट्टी आदि मिली हो।
  • = गँदला
  • मलिन। मैला।
  • मैला; मिट्टी मिला हुआ (पानी); गँदला।

گَدْلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words