تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُئے گُزْرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُئے گُزْرے کے معانیدیکھیے
گُئے گُزْرے کے اردو معانی
صفت
- بُرے ، بیکار ، نکمّے ، حقیر ، بے وقعت.
- ناکارہ، بے کار، بے وقعت
- کسی کام کے نہ رہے ، کسی قابل نہ رہے ، برباد ہوئے.
شعر
آپ سلطان ہوا کیجے گدا ہم بھی نہیں
اس قدر تو گئے گزرے بخدا ہم بھی نہیں
گئے گزرے دنوں کی دھول اب آنکھوں سے دھو ڈالو
کوئی صورت کہیں سے رونما ہونے ہی والی ہے
نہ پھر رکھیں گے تیری رہ میں پا ہم
گئے گزرے ہیں آخر ایسے کیا ہم
English meaning of ga.e-guzre
Adjective
- bygones, of no vale, good-for-nothing
गए-गुज़रे के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नाकारा, बेकार, व्यर्थ, निकम्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُئے گُزْرے)
گُئے گُزْرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔