Search results
Saved words
Showing results for "gahnaanaa"
Meaning ofSee meaning gahnaanaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of gahnaanaa
Verb
- be eclipsed, be deformed (limbs, etc )
گَہْنانا کے اردو معانی
فعل
- چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.
- روشنی ماند کر دینا ، تاریک کر دینا ؛ (مجازاً) بدنما بنانا ، بدصورت کر دینا.
- ماند پڑ جانا ، تاریک ہو جانا.
- (مجازاً) شہرت یا ناموری کو ماند کر دینا.
- (مجازاً) زوال پذیر ہونا.
- انسان یا جانور کے کسی عضو کا پیدائشی طور پر ٹیڑھا یا ناقص ہونا (کہا جاتا ہے کہ ایّامِ حمل یا بچّے کی پیدائش کے وقت زچہ پر گہن کا اثر پڑنے سے ایسا ہو جاتا ہے).
- ۔(ھ) چاند یا سورج کی روشنی کا گہن پڑنے سے کم یا ماند ہوجانا۔ ؎ ۲۔ کسی عضو کا بد قطع ہوجانا۔ ناقص ہوجانا۔ مثلاً ’’گہنا یا کان‘‘ یعنی وہ کان جو پیدائشی دوسرے کان سے چھوٹا ہو۔
- ۔دیکھو گہن۔
Showing search results for: English meaning of gahnana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gahnaanaa)
gahnaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone