تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْنانا" کے متعقلہ نتائج

گَہْنانا

چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.

پاوں گَہْنانا

(ایام حمل میں گہن لگنے کے موقع پر حاملہ کی بے احتیاطی سے پیٹ کے بچے کے) پان٘و میں کوئی نقص واقع ہوجانا ، گہن کی وجہ سے پیر کا ناکارہ یا مفلوج ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْنانا کے معانیدیکھیے

گَہْنانا

gahnaanaaगहनाना

وزن : 222

گَہْنانا کے اردو معانی

فعل

  • چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.
  • روشنی ماند کر دینا ، تاریک کر دینا ؛ (مجازاً) بدنما بنانا ، بدصورت کر دینا.
  • ماند پڑ جانا ، تاریک ہو جانا.
  • (مجازاً) شہرت یا ناموری کو ماند کر دینا.
  • (مجازاً) زوال پذیر ہونا.
  • انسان یا جانور کے کسی عضو کا پیدائشی طور پر ٹیڑھا یا ناقص ہونا (کہا جاتا ہے کہ ایّامِ حمل یا بچّے کی پیدائش کے وقت زچہ پر گہن کا اثر پڑنے سے ایسا ہو جاتا ہے).
  • ۔(ھ) چاند یا سورج کی روشنی کا گہن پڑنے سے کم یا ماند ہوجانا۔ ؎ ۲۔ کسی عضو کا بد قطع ہوجانا۔ ناقص ہوجانا۔ مثلاً ’’گہنا یا کان‘‘ یعنی وہ کان جو پیدائشی دوسرے کان سے چھوٹا ہو۔
  • ۔دیکھو گہن۔

English meaning of gahnaanaa

Verb

  • be eclipsed, be deformed (limbs, etc )

گَہْنانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words