تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گہنے کا تار باقی نہیں" کے متعقلہ نتائج

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

تانبے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

۔۱۔(عور) نہایت مُفلِس ہے۔ ؎ ۲۔ اس عورت کی نسبت بولتی ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو۔

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

گانے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

۔مثل ۔ہزار خدمت کرو نفع کچھ بھی نہیں۔

گانے والے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

محنتی اور کام کرنے والے آدمی سے خالی نہیں بیٹھا جاتا.

گانے والے کا مُنْھ ناچْنے والے کا پَیر نَہِیں رَہتا

رک : گانے والے کا من٘ھ نہیں رہتا.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پَیر نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پانو نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گہنے کا تار باقی نہیں کے معانیدیکھیے

گہنے کا تار باقی نہیں

gahne kaa taar baaqii nahii.nगहने का तार बाक़ी नहीं

عبارت

مادہ: گَہْنے

موضوعات: ایام عوامی

گہنے کا تار باقی نہیں کے اردو معانی

  • کسی قسم کا زیور باقی نہیں

गहने का तार बाक़ी नहीं के हिंदी अर्थ

  • किसी भी तरह का ज़ेवर या गहना बाक़ी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گہنے کا تار باقی نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گہنے کا تار باقی نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words