تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

تانبے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

تانبے کا تار نَہ ہونا

be penniless

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

تانبے کا تار

معمولی زیور، معمولی مال و اسباب.

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں کے معانیدیکھیے

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

taambe kaa taar chhallaa nahii.nताँबे का तार छल्ला नहीं

ضرب المثل

موضوعات: نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں کے اردو معانی

  • نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

ताँबे का तार छल्ला नहीं के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक कंगाल, उस महिला के संबंध में बोलते हैं जिसके पास आभुषण बिलकुल न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

تانبے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

تانبے کا تار نَہ ہونا

be penniless

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

تانبے کا تار

معمولی زیور، معمولی مال و اسباب.

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone