تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُناسِب" کے متعقلہ نتائج

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مناسب نہیں

درست نہیں

مُناسِب جاننا

ٹھیک سمجھنا، درست یا جائز خیال کرنا

مُناسِب آنا

دو چیزوں کا باہمی تناسب کے لحاظ سے موزوں ہونا ، طبیعت یا مزاج کے مطابق ہونا ۔

مُناسِب تَرِین

نہایت موزوں ، بہت ہی درست ۔

مُناسِب ہونا

موزوں ہونا ، لائق ہونا ، جائز یا روا ہونا ۔

مُناسِبِ وَقْت

مُناسِب سَمَجھنا

درست یا جائز خیال کرنا

مُناسِبِ مَوقَع

مُناسِب حال

جو حالت کے مطابق ہو، حسب حال

مُناسِب خَیال کَرنا

بہتر سمجھنا ، اچھا گرداننا ۔ موقع کو غنیمت جان کر اس کے پاس پیغام بھیجنا مناسب خیال کیا ۔

مُناسِبی

رک : مناسبت

مُناسَبَتِ لَفظی

(بدیع) کلام میں ایسے الفاظ ملانا جو معنی یا تلفظ یا شکل و صورت کے لحاظ سے باہم مناسبت رکھتے ہوں ۔

مُناسَبَت خوانی

معقولات ، استغراق ۔

مُناسَبَت دینا

ہم شکل یا ہم رتبہ ظاہر کرنا ، تشبیہ دینا ۔

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

مُناسَبَتِ ذِہنی

فکر کی مناسبت ، ذہنی ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذَاتِیَہ

(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت

مَناصِیب

شطرنج کی بساط پر مہروں کی جگہیں

مَناصِب

رتبے، عہدے

مَناسِیب

عشقیہ غزلیں یا اشعار ؛ (کبوتربازی) وہ کبوتر جنھیں خبر رسانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

مُناسَبَتِ طَبعی

طبعی مناسبت ، فطری ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتی

مناسبت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ باہم تعلق یا مناسبت کا ، موزونیت رکھنے والا ، مشابہت والا ، نسبتی ۔

مُناسَبَتِ تامَّہ

بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مُناسَبَت رَکھنا

علاقہ یا نسبت رکھنا ، باہم ایک جیسا ہونا ۔

مُناسبَت

باہم نسبت، لگائو، علاقہ، تعلق

مُناسَبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں ؛ مشابہ چیزیں ۔

مُناسَبَت رَہنا

باہمی لگاؤ یا تعلق ہونا ، آپس میں نسبت ہونا

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مُنشَعِب

۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔

غَیر مُناسِب

نامناسب، بے جا، بے جوڑ

نَمُناسِب

رک : نامناسب

نا مُناسِب

ناپسندیدہ، نامعقول، جو مناسب نہ ہو، شائستگی کے خلاف، غیر واجب، بیجا، بے موقع، بیہودہ، ناموزوں، نازیبا

نامُناسِب بَرتاؤ

طَبِیعَت مُناسِب ہونا

طبیعت کو کسی شے سے مناسبت ہونا

جَہاں مُناسِب ہو

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب بَدَلنا

مقام اور حیثیت میں تبدیلی آنا ۔

مَنصَب والا

بلند مرتبہ عہدہ ، مقام یا حیثیت ، اعلیٰ رتبہ ۔

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

مَنصَب پَر سَرفَراز ہونا

منصب پر فائز ہونا ۔

مَنصُوب مِنَ اللّٰہ

اللہ کی طرف سے متعین کیا ہوا ۔

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنصُوبَہ شُدَہ

جس کی تکمیل کا لائحہء عمل تیار ہو چکا ہو ۔

مَنصَب داری

سپہ سالاری ، کمانداری

مَنصَبِ خُدائی

خدائی کا مرتبہ، خدائی

مَنصُوبے باز

وہمی

مَنصَب پانا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

مَنصَب لینا

حیثیت اختیار کرنا ، ذمہ داری لینا ۔

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مَنصُوبَہ ساز

منصوبہ بنانے والا ؛ کسی کام یا ارادے کی تکمیل کا لائحہء عمل مرتب کرنے والا ۔

مَنصُوبَہ باز

بہت منصوبے بنانے والا، جوڑ توڑ کرنے والا، سازش کرنے والا

مَنصَب رَکھنا

حیثیت یا مقام رکھنا ، منصب دار ہونا ۔

مَنصُوبَہ بَند

منصوبہ باندھنے والا ، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)

مَنصُوب کَرنا

متعین کرنا ، مقرر کرنا ، فائز کرنا ۔

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُناسِب کے معانیدیکھیے

غَیر مُناسِب

Gair-munaasibग़ैर-मुनासिब

اصل: عربی

وزن : 21122

غَیر مُناسِب کے اردو معانی

صفت

  • نامناسب، بے جا، بے جوڑ
  • نامہذب، فحش

شعر

English meaning of Gair-munaasib

ग़ैर-मुनासिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुचित, जो मुनासिब न हो, जो उचित न हो
  • अश्लीलतापूर्ण, उद्देडतापूर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُناسِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُناسِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone