تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیض" کے متعقلہ نتائج

غَیض

ناقص، ادھورا، ناتمام بچّہ جو حمل سے ساقط ہو گیا ہو

غَیظ

طیش، تاؤ، غصّہ، شدید غصّہ، قہر

غَیض میں ہونا

غصّے میں ہونا.

غَیض و غَضَب

غَیظ آنا

غصّہ آنا ، طیش آ جانا.

غَیظ و غَضَب

انتہا کا غصہ اور قہر

غَیظ میں آنا

رک : غیظ آنا.

غَیظ آ جانا

غصّہ آنا ، طیش آ جانا.

غَیظ طاری ہونا

بہت غصّہ آنا.

غَیْضَہ

सिंह की कछार, जंगल, वन ।।

فَرْطِ غَیض سے دِیوانہ ہونا

غصے سے پاگل ہونا

فَرْطِ غَیض

غصے کی زیادتی

فَرْطِ غَیض سے کانپنا

غصے سے کانپنا

غَیظی

غیظ (رک) سے منسوب.

نِگاہِ غَیظ

غصے سے پر نظر ، غیظ و غضب کی نگاہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیض کے معانیدیکھیے

غَیض

Gaiz•ग़ैज़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

غَیض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناقص، ادھورا، ناتمام بچّہ جو حمل سے ساقط ہو گیا ہو
  • بہت میں سے تھوڑا، پانی کا کم کر دینا اور زمین میں جذب کر دینا، ناقص کر دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَیظ

طیش، تاؤ، غصّہ، شدید غصّہ، قہر

Urdu meaning of Gaiz

  • Roman
  • Urdu

  • naaqis, adhuuraa, naatamaam bachcha jo hamal se saaqit ho gayaa ho
  • bahut me.n se tho.Daa, paanii ka kam kar denaa aur zamiin me.n jazab kar denaa, naaqis kar denaa

ग़ैज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधूरे दिनों का शिशु जिसका गर्भपात हो गया हो
  • बहुत में से थोड़ा, पानी का कम कर देना और ज़मीन में सुखा देना, कम कर देना

غَیض کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone