تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَج باگ" کے متعقلہ نتائج

باگ

اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر، اختیار کے استعمال پر قابو

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

باغْبانی

چمن بندی، باغبان کا منصب یا کام، باغ کی محافظت، پودوں اور درختوں کی پرورش اور نگہبانی

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باگ ڈور

ذمہ داری، اختیار

باگ دار

سوار، شہسوار، جس کے ہاتھ میں لگام ہو

باغاتی

باغ لگانے کے قابل

باگ گِیر

گھوڑے کی لگام پکڑنے والا، سائیس

باغْرَہ

رک : اَلمیا.

باگ سِیار

باغات

پھلواری، گلزار، چمن

باگیسری

باگیشوری نامی ایک راگنی جو آدھی رات کو گایا جاتا ہے اور جو کسی کے تحت سے مالکوش راگ کی عورت ہے اور کسی کے تحت سنکر راگنی کی ہے

باغْچَہ

چھوٹا سا باغ، بغیچہ، بغیہ

باغَن

مالن، باغبان کی بیوی یا بیٹی.

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باگ کھینچنا

باگ زور سے روکنا

باگ موڑْنا

۱. سواری کو ایک رخ سے دورسرے رخ پھیرنا ؛ ایک طرف سے دوسری طرف توجہ کرنا .

باغْبان

رک: باغبان

باغ باغ

بہت خوش، مسرور، شاداں و فرحاں

باغیانَہ

باغی سے منسوب، سرکشوں کی طرح، نافرمانوں کے مانند

باگَمْبَری

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

باگْڑی

باگڑ کا، باگڑ کا باشندہ

باغْرُور

ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے

باگ سنْبھالْنا

سوار کا چلنے پر مستعد ہونا

باگ تھانْبْنا

گھوڑے کو روکنا

باغِ عام

عام لوگوں کے لیے باغ

باگْسِیارا

ایک قسم کا گیڈر جو شیر کو دیکھ کر یا اس کی بو پا کر رونے لگتا ہے اور اس کی آواز سے دوسرے جانور متنبہ ہو جاتے ہیں

باگسْیری

میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

باگا

دولھا کی پوشاک، پشواز سے ملتا جلتا سرخ رنگ کا شہانہ، ہر قسم کا خلعت نوشاہ

باگی

ذبح کرنے کی چھری

باغِسْتان

وہ خطہ جہاں بہت سے باغ ہوں، سر سبز و شاداب علاقہ

باگَمْبَر

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

باگ مُڑْنا

رخ پھیرنا، ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا

باغ کاری

باغ لگانے کا کام، مالی کا پیشہ، باغبانی

باگبِلاس

باگیشْری

میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

باغِ اِرَم

وہ مصنوعی جنت جو شداد نے بنوایا تھا جس کے اندر داخل ہوتے گھوڑے سے گر کر مر گیا تھا، جنت شداد

باگَڑ

گلۂ آہو، ہرنوں کا جھنڈ

باگ پَکْڑائی

وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے

باغِ آہو

ہرات میں ایک باغ کا نام

باغِ سَبْز

دھوکا، فریب

باغِ عَدَم

باغِ عَدَن

بہشت، جنت، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو گیہوں کھانے سے پہلے رکھا گیا تھا

باگ ہاتھ میں ہونا

کسی شخص یا شے کا کسی کے قبضۂ قدرت میں ہونا ، کسی پر کسی کا اتنا اختیار ہونا کہ جدھر چاہے ادھر موڑ دے .

باغِ عِشْق

محبت کا باغ

باغِ عالَم

باغِ جہاں، دنیا کا باغ

باغِ نَعِیم

نعمتوں کا باغ، بہشت، جنت

باگَڑْنی

کسبی، بھارت کے علاقہ مالوہ کی طوائف

باغِ قُدُس

بہشت، جنت (ک).

باگ ہاتھ میں دینا

(کوئی کام ، کسی کو) سونْپ دینا ، سیاہ و سفید کا ملک بنا دینا (کسی امر کا).

باگ پَکَڑْنا

باگ پکڑائی کا فعل متعدی

باغ باڑی

(استعارہً) بال بچے

باغِ عامَّہ

وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک

باغِ جِناں

جنت، بہشت، جناں (رک).

باغِ رَواں

پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے

باغِ نَسیم

کشمیر میں ایک باغ

باغِ نَصیر

تفت علاقہ یزد میں ایک باغ

باغِ سَپِید

وہ باغ جس کی دیواریں سفید ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَج باگ کے معانیدیکھیے

گَج باگ

gaj-baagगज-बाग

وزن : 221

گَج باگ کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مونث۔ آنکس۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَج باغ

ہاتھی کو ہانکنے کا اوزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَج باگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَج باگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone