تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَج پال" کے متعقلہ نتائج

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پالَنْتے

محفوظ، وہ جس کی حفاظت کی جائے.

پال گَر

پالک ، پالن کرنے والا.

پال دَھن

چھتراک ، کھومی ، چل تراں.

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

پالِنْدی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پال پَتی

رک : مہی پال جو زیادہ مستعمل ہے

پالاس

یونانی دیومالا: عقل کی دیوی

پالیز

(اصلاً) باغ، سبزہ زار، کھیت

پالِنْدھی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پالُنْج

رک : پا (تحتی الفاظ).

پالَس

سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.

پالاش

سبز، ہرا، پالاش لکڑی کا بنا ہوا (B utea frondosa)

پالو

(سنار) پان٘چ روپئے بھر کا باٹ یا تول.

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالَنکی

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

پال پوس کے

پرورش کرکے.

پالُوش

کھوٹا کافور، وہ کافور جو مصنوعی ہو

پالَنک

پالک کا ساگ؛ ایک قیمتی پتھر جو کالا، ہرا یا لال ہوتا ہے؛ باز.

پالَنگ

پلن٘گ، چار پائی.

پالَنکھی

رک : پالکی، پلن٘گ، ایک سواری،

پالِنْد

چن٘بیلی کی ایک قسم، لاط: Jasminum pubescens

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالَنکیا

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

پالُو

۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)

پالِشْٹ

رک : پلشٹ ؛ پلید، ناپاک.

پالْڑی

پالی ہوئی، پروردہ، پالی پوسی.

پالْڑا

پلڑا

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پال پَڑْنا

پھلوں کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے وغیرہ میں رکھ دیا جانا.

پال پوس کَر

پرورش کرکے.

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پالْنا

(مجازاً) امن و امان قائم کرکے رعایا کو خوش حال بنانا.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِیشوش

کان کی ایک بیماری

پال میں رَکھنا

کچے پھل کو گھاس پھوس میں پکنے کے لئے رکھنا

پال میں ڈالْنا

پال میں لَگانا

پال میں پَکانا

پال میں رکھنا تاکہ پک جائے

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

پالْکَڑا

وہ لاوارث یا زرخرید لڑکا (لڑکی)، جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لئے پالا گیا ہو اور جس کا گھریلو خادموں میں شمار ہو

پال چَڑْھانا

بادبان کھولنا.

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پالائِش

(لفظاً) صفائی

پالن ہار

پالنے والا، پرورش کرنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مربی، حامی، سرپرست

پالَم پَٹ

وہ اراضی جو زمینداروں کو بطور عطیہ دی گئی ہو

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالا مارا

پالے کے اثر سے جلا ہوا ، سرمازدہ ، رک : پالا ماری کھیتی.

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پالَن پوسَن

پالانِ خَر

پالَن پوشَن

رک : پالن معنی نمبر ۱.

پالَک پُتْر

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

پالا پَٹّی

وہ محصول جو معافی دار یا کاشتکار خدمت سے مستثنیٰ رکھے جانے کے عوض ادا کرے، بدل خدمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَج پال کے معانیدیکھیے

گَج پال

gaj-paalगज-पाल

وزن : 221

گَج پال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیل بان، مہاوت

English meaning of gaj-paal

Noun, Masculine

  • elephant keeper

गज-पाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महावत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَج پال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَج پال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone