Search results
Saved words
Showing results for "gale me.n aTaknaa"
Meaning ofSee meaning gale me.n aTaknaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of gale me.n aTaknaa
- intolerable, something not of one's liking
- choke, not to be swallowed
- sorrow, grief
گَلے میں اَٹَکْنا کے اردو معانی
- کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.
- رنج یا دکھ یا ضعف وغیرہ کے باعث یا جس سے محبت کی جائے اس کی غیر موجودگی میں اس کی تکلیف کو سن کر نوالہ نہ اترنا کھانے پینے کو دل نہ چاہنا.
- ۔گلے میں پھنسنا ۔کسی بدمزہ یا ناپسند کھانے کا حلق سے نیچے نہ اترنا۔ناگوار ہونا ۔ جوکی روٹی گلے میں اٹکتی ہے ۲۔ محبت یا مامتا کے باعث ماں کے حلق سے کسی عمدہ چیز کا اپنے بچّہ کے بغیر نہ اترنا۔ بچہ کے بغیر کوئی چیز نہ کھانا۔
Showing search results for: English meaning of gale men atakna, English meaning of gale men ataknaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gale me.n aTaknaa)
gale me.n aTaknaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone