تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے میں اَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے میں اَٹَکْنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

دَم گَلے میں اَٹَکْنا

نزع کی حالت میں سان٘س کا گلے میں اٹکنا، نزع کے وقت سانس گلو گیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے میں اَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

گَلے میں اَٹَکْنا

gale me.n aTaknaaगले में अटकना

گَلے میں اَٹَکْنا کے اردو معانی

  • کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.
  • رنج یا دکھ یا ضعف وغیرہ کے باعث یا جس سے محبت کی جائے اس کی غیر موجودگی میں اس کی تکلیف کو سن کر نوالہ نہ اترنا کھانے پینے کو دل نہ چاہنا.
  • ۔گلے میں پھنسنا ۔کسی بدمزہ یا ناپسند کھانے کا حلق سے نیچے نہ اترنا۔ناگوار ہونا ۔ جوکی روٹی گلے میں اٹکتی ہے ۲۔ محبت یا مامتا کے باعث ماں کے حلق سے کسی عمدہ چیز کا اپنے بچّہ کے بغیر نہ اترنا۔ بچہ کے بغیر کوئی چیز نہ کھانا۔

English meaning of gale me.n aTaknaa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے میں اَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے میں اَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words