تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

کھانے پینے میں لقمہ حلق میں پھن٘س جانا یا اُچھو لگنا، کسی چیز کا حلق میں اٹک جانا؛ دقت اور دشواری محسوس ہونا.

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گَلے پَڑْنا

gale pa.Dnaaगले पड़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گَلے پَڑْنا کے اردو معانی

  • گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا
  • کسی شخص، چیز یا مصیبت وغیرہ کا پیچھے لگنا
  • لِپٹنا، گلے لگنا
  • کوئی چیز بلا رضا و رغبت کسی کے ذمّے پڑنا، حصے میں آنا، بے رضا و خواہش ملنا یا ہاتھ لگ جانا
  • کوئی بُری بات سر تھوپنا، متّہم ٹھہرانا، کسی فعل کا ذمہ دار قرار دینا
  • کسی بات کے لیے کسی کے پیچھے پڑنا، مُصر ہونا
  • بے رضا و رغبت نکاح میں آنا

English meaning of gale pa.Dnaa

  • become a responsibility, be a nuisance

गले पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गले में पड़ा होना, गले में लटकना या लटकाया जाना, गले का हार बनना
  • किसी व्यक्ति, चीज़ या मुसीबत आदि का पीछे लगना
  • लिपटना, गले लगना
  • कोई चीज़ बिना मर्ज़ी और ख़ुशी के किसी के ज़िम्मे पड़ना, हिस्से में आना, बिना मर्ज़ी और इच्छा के मिलना या हाथ लग जाना
  • कोई बुरी बात सर थोपना, आरोप लगाना, किसी काम का ज़िम्मेदार ठहराना
  • किसी बात के लिए किसी के पीछे पड़ना, अड़े रहना
  • बिना मर्ज़ी और ख़ुशी के निकाह में आना या शादी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words