تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلِیاں" کے متعقلہ نتائج

گَلِیاں

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک

گَلِیاں گَھڑنا

۔دہلی۔(گلیوں کے بنانے کی مزدوری بہت کم ہوتی ہے)تضیع اوقات کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔

گَلِیاں چھانْنا

تلاش و جستجو میں مارا مارا پھرنا، گلی گلی پھرنا

گَلِیاں جھانکْنا

آوارہ پھرنا، حیران و سرگرداں ہونا.

گَلِیاں جَھنکانا

آوارہ پھرانا، حیراں و سرگرداں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلِیاں کے معانیدیکھیے

گَلِیاں

galiyaa.nगलियाँ

وزن : 112

گَلِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of galiyaa.n

Noun, Feminine, Plural

  • lanes, streets

गलियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • किसी गली के आस-पास के घरों का समूह, मुहल्लों के नामवाचक रूप में। जैसे-कचौरी गली, गणेश गली आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words