تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلتَنی" کے متعقلہ نتائج

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلتَنی کے معانیدیکھیے

گَلتَنی

galtaniiगलतनी

وزن : 212

گَلتَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .
  • گھوڑے کا وہ چمڑا جو گھوڑے کے من٘ھ رہتا ہے .
  • ۔(ھ)مونث۱۔بیلوں کی گردن کی جوتنے کی رسّی ۲۔تکیہ۔
  • گھوڑے یا کسی جانور کی ٹانگ ار گلے میں باندھی جانے والی رسّی ، لگام یا باگ ڈور کا حصہ .

English meaning of galtanii

Noun, Feminine

  • harness fitting underneath yoke

गलतनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े या किसी जानवर की टाँग और गले में बाँधी जाने वाली रस्सी, लगाम या बागडोर का हिस्सा

گَلتَنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone