تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلَتّھی" کے متعقلہ نتائج

گُلَتّھی

گِرہ، عقدہ، اُلجھاؤ، پیچیدگی

گُلَتّی

ر ک : گلتھی جو زیادہ مستعمل ہے.

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گاتھی

सामवेद गानेवाला

گَوتھی

رک : گوتھک

گَلتَھنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

مال گَلْتا ہے

۔مال کا کثرت سے صرف ہونے کے لئے مستعمل ہے۔؎

فَرِشْتوں کی دال نَہیں گَلْتِی

کسی کی رسائی نہیں

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گِلائی

= गिलहरी

گُلائی

گولائی

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلَتّھی کے معانیدیکھیے

گُلَتّھی

gulatthii•गुलत्थी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُلَتّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گِرہ، عقدہ، اُلجھاؤ، پیچیدگی
  • چاول جو پکنے میں آپس میں گُھت گئے ہوں یا گولے بن گئے ہوں (یہ پکانے کی ایک خامی ہے)
  • زیادہ پانی میں پکے ہوئے نرم چاول جو عموماً مریض کو دیے جاتے ہیں
  • دودھ میں پکائی ہوئی ایک قسم کی لذیذ اور سوندھی کھیر

Urdu meaning of gulatthii

  • Roman
  • Urdu

  • grih, aqdaa, uljhaa.o, pechiidgii
  • chaaval jo pakne me.n aapas me.n ghut ge huu.n ya gole bin ge huu.n (ye pakaane kii ek Khaamii hai
  • zyaadaa paanii me.n pakke hu.e naram chaaval jo umuuman mariiz ko di.e jaate hai.n
  • duudh me.n pakaa.ii hu.ii ek kism kii laziiz aur sondhii Khair

English meaning of gulatthii

Noun, Feminine

  • knot, mystery, problem, difficulty
  • a dish of over boiled soft and clotted rice with or without lentil, usually fed to the sick
  • any soft clotted mass

गुलत्थी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = गुलथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلَتّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلَتّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone