تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غمق" کے متعقلہ نتائج

گَمَک

مہک، خوشبو، بو

گَمَک چَند

گمکنا

گونجنا، گرجنا، گمک پیدا کرنا

غمق

غمق

gamekeeper

محافظ شکار گاہ

گُمَک

(معماری) اُبھرواں یعنی مدور شکل کی چُنائی

گیما کَپ

(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.

گُومَڑ

رک : گومڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

گُومْڑے دار

جس میں گان٘ٹھ یا گِرہ ہو ، اُبھار دار ، اُبھرواں .

گُمڑی چُنائی

(معماری) بڑے پتھروں کی ایسی چنائی جس میں پتھر کا روکاری رُخ ان گھڑت رکھا جائے، جدید اصولِ تعمیر میں اس طریق کو ایک قسم کی خوشنمائی سمجھا جاتا ہ، اگر پتھر کی چُنائی نہ تو حسبِ ضرورت استرکاری میں مصنوعی نمونے بنا دیے جاتے ہیں.

غَم خواہ

رک : غم خوار .

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گُم کَرْدَہ راہ

راستہ بھول جانے والا، راستہ بھولا ہوا، بھٹکا ہوا

گُم کَرْدَہ آشِیاں

۔(ف) صفت۔ گھر بھولا ہوا پرند۔

غَم کَدوں

غَم کَشِیدَہ

رنجیدہ، ملول، غم اُٹھانے والا

غَم خواری کَرنا

شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

غَم کَشاں

غم کش کی جمع

گُمکا

بڑے مُن٘ھ کا مٹّی کا برتن، نان٘د، کُنڈ

گَمکِیلا

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

گَمْکارْنا

گونجنا، گرجنا، گمک پیدا کرنا.

گَئُو مُکھ آنگَن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گُم کَرْدَہ

گم کیا ہوا، جو کھو گیا ہو، جس نے گم کر دیا ہو، بھولا ہوا

غَم کَدَۂ عالَم

دنیا

غَم کی فَوج

بہت زیادہ رنج والم ، بے تحاشا دُکھ .

گُومْڑا پَڑنا

غَم کَش

رنجیدہ، طوبل رنج اُٹھانے والا، الم برداشت کرنے والا

غم کدۂ اعتبار

غَم خوار

غم کھانے والا، دکھ درد کا شریک، ہمدرد

غَم کوش

درد بھرا، اندوہ گیں، المنا ک

غَم کَشی

رنج ، الم ، سوگ ، دُکھ .

غَم کَدَہ

غم کی جگہ، غم کا مکان، وہ جگہ جہاں جہاں کوئی افسوس سناک واقعہ ہوا ہو، غم خانہ، مقام غم، جس سے قلبِ عاشق مراد ہے

غَم خواری

درد مندی، دلداری، ہمدردی، رنج و ملال میں شرکت، غم کھانا

غَم کوشی

درد بھری کیفیت ، رنج ، دکھ .

غَم خُورْدا

غم کھایا ہوا ، اندوہ گیں ، رنجیدہ ، پُرملال .

گُمْکار

رک: گمک.

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

غَم خوارْگی

ہمدردی، دردمندی، دکھ درد میں شرکت

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

گُم کَرْنا

چھپانا، غائب کرنا

گُمڑی

گمڑا (گومڑا) سے منسوب، اُبھرواں، اُبھری ہوئی؛ تراکیب میں مستعمل.

گُومْڑے

گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گُو مُو کَرْنا

۔(عو) بچّہ کیپرورش اور خدمت کرنا۔

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گَئُو مُکھ

گائے کے مُن٘ھ جیسا، گائے کے مُن٘ھ کی شکل کا ظرف

غَم کَرْنا

افسوس کرنا، غم منانا، سوگ منانا

غَم کُشْتَہ

دُکھیارا ، غم کا مارا ، سخت ملول ورنجیدہ .

گَئُو مُکھی

گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

غَم کھانا

رنج والم برداشت کرنا، دکھ سہنا

غَم کاٹْنا

غم کو دورکرنا ، مغموم دل کو بہلانا .

غَم کی مَوج

دکھوں کا ریلا ، بہت زیادہ رنج و الم .

غَم کِھلانا

رنج دینا ، صدمہ پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ، تکلیف دینا .

غَم خور

غم خوار، غم کھانے والا

غَم کا مارا

وہ جوغم میں مبتلا ہو، رنج و غم میں گھرا ہوا، مبتلائے غم

غَم کا پُتْلا

سراپاغم ، بہت زیادہ رنجیدہ ، سخت ملول .

اردو، انگلش اور ہندی میں غمق کے معانیدیکھیے

غمق

Gamaqग़मक़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: عَمَقَ

ग़मक़ के हिंदी अर्थ

 

  • भूमि के ऊपरी भाग के पानी से भीग जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غمق)

نام

ای-میل

تبصرہ

غمق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone