تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجِفَہ" کے متعقلہ نتائج

گَنْجِفَہ

ایران میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو تاش کے کھیل کے طرز پر کھیلا جاتا ہے، تاش کے پتوں کا کھیل

گَنْجِفَہ باز

گنجفہ کھیلنے والا، گنجفہ کا کھلاڑی

گَنْجِفَہ بازی

گنجفہ کا کھیل ، گنجفہ کھیلنا.

گَنْجِفَہ ساز

گنجفہ بنانے والا

گَنْجِفَہ کھیل جانا

گنجفے کے وہ پتّے ایک بار کھیل جانا جو سر ہوں

گَنْجِفَہ بُجْھ جانا

کسی کی بازی میں سر نہ رہنا، گنجفہ میں جب ایسا ہوتا ہے تو اس کے ورق ابتر کرکے کہیں سے ایک ورق مانگ لیتے ہیں، جس کا ورق نکلتا ہے، وہ اپنے پتّے کھیلتا ہے

گَنْجِفَہ بَرْہم ہونا

رک : گنجفہ ابتر ہونا.

گَنْجِفَہ اَبْتَر ہونا

گنجفہ کے ناقص پتے حصّے میں آنا، کھیل بگڑ جانا

گَنْجِفَہ کا وَرَق

۔گنجہ کا پتّا۔ ؎

گانڑ گَنْجِفَہ کھیلْنا

(فحش ؛ بازاری) جان پر بَنْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجِفَہ کے معانیدیکھیے

گَنْجِفَہ

ganjifaगंजिफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: رنگ

گَنْجِفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایران میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو تاش کے کھیل کے طرز پر کھیلا جاتا ہے، تاش کے پتوں کا کھیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ganjifa

Noun, Masculine

  • a game in Iran that is played on the basis of playing cards, a game of cards

गंजिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

گَنْجِفَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words