تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَپ غَپ" کے متعقلہ نتائج

غَپ غَپ

پانی یا کسی رفیق شے کے جلدی سے اندر آنے یا باہر جانے کی متواتر آواز .

غَپ

جلدی سے حلق وغیرہ میں اتر جانے کی آواز .

غَپ سے

فوراً ، جلدی سے .

غَپ کَرنا

نگل جانا ، ہڑپ کر جانا .

غَپ اُڑْنا

غپ اڑانا (رک) کا لازم ، جھوٹی خبر گھڑی جانا ، بے تکی بات ہونا ، دل لگی کی بات ہونا (عموماً بصورت جمع مستعمل) .

غَپ مارْنا

دل لگی یا ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا .

غَپ اُڑانا

جھوٹ بکنا ، افواہ پھیلانا ، من گھڑت بات کہنا .

غَپ باز

غپ اڑانا (رک) کا لازم ، جھوٹی خبر گھڑی جانا ، بے تکی بات والا، دل لگی کی باتیں کہنے والا، غپّی .

غَپ شَپ اُڑْ رَہی ہے

فضول گوئیاں ہورہی ہیں

غَپ شَپ

بے سرو پا باتیں، لغو باتیں، دل لگی کی باتیں، تفریحی باتیں

غَپ ہانکْنا

رک : غپ مارنا .

غَپ شَپ اُڑْنا

اِدھر اُدھر کی باتیں ہونا

غَپ شَپ رَہنا

بے تُکی اور بے سروپا باتیں ہونا ، غیر ضروری اور لغو باتیں ہونا .

غَپ شَپ ہونا

غیر ضروری اور فضول باتیں ہونا ؛ بَک بَک ہونا ، بے سروپا اور بے بنیاد باتیں کرنا .

سَت سِیتا غَپ لَچْھمَن

متقی بنکر پرایا مال چٹ کرنا ، سر سہلانا ، بھیجا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَپ غَپ کے معانیدیکھیے

غَپ غَپ

Gap-Gap•ग़प-ग़प

  • Roman
  • Urdu

غَپ غَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی یا کسی رفیق شے کے جلدی سے اندر آنے یا باہر جانے کی متواتر آواز .

Urdu meaning of Gap-Gap

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ya kisii rafiiq shaiy ke jaldii se andar aane ya baahar jaane kii mutavaatir aavaaz

ग़प-ग़प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी या किसी महीन चीज़ के जल्दी से अंदर या बाहर जाने की लगातार आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَپ غَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَپ غَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone