تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْبھ وَتی" کے متعقلہ نتائج

گَرْبھ

۔(س) مذکر۔ (ہندو ۔عم) گل ۔

گَرْبھ وَتی

وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

گربھ ونتی

حاملہ

گَرْبھ آسَن

آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں

گَرْبھ ہونا

رک : گربھ ہونا ؛ حاملہ ہونا

گَرْبھ کَرنا

گَرْبھ گِرْنا

اسقاط حمل کرانا

گَرْبھ رَہْنا

حمل قرار پانا، پاؤں بھاری ہونا

گَرْبھ اسْتھان

رحم، بچّہ دان

گربھ داس کرنا

اوتار کا رحم میں رہنا

گَرْبھ گِرانا

اسقاطِ حمل گرانا

گَرْبھ میں آنا

حمل قرار پانا

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

گَرْبھ سے ہونا

حاملہ ہونا

گَرْبھ پات ہونا

اسقاطِ حمل ہونا ، پیٹ گرنا ، حمل کا جانا رہنا

گَرْبھ کیسر

(نبانیات) پھولوں والے پودے میں کسای پھول کا مادہ عضویہ جو پیج پیدا کرتا ہے ، بقچہ گْل ، ہسٹل

گربھ کا سر نیچا

غرور کا سر نیچا، تکبّر کا انجام ذِلّت ہے، غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

گَرْبھ پات

اسقاط حمل‏، حمل كا گرا دینا یا گر جانا

گَرْبَھک

(سناری) بالوں میں لگانے کا کان٘ٹا، چوٹی کے جوڑے میں اٹکالے کا سوآ، گربھ

گوڑبھ

ڈھنپا ہوا

تانبا گَرْبھ

تان٘بے کا زنگاہ، کسیس، توتیا

پَرایا گَرْبھ

خاوند کے سوا دوسرے کا حمل.

پَدَم گَرْبھ

کن٘ول سے پیدا شدہ : برہما ؛ وشنو ؛ شیو .

بَجْر گَرْبھ

بالا یا بالی جس میں دو موتی اور ان کے درمیان کوئی رنْگین نگ پڑا

رَتْن گَرْبْھ

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

گُر بھائی

گرو بھائی، پیر بھائی، ایک ہی استاد کے شاگرد، ہم جماعت، ہم مکتب

گُرُو بھائی

گود بَھرائی

گود بھرانے یا بھرنے کا عمل یا اس کی رسم

گود بَھرْوانا

گود بھرنا (رک) کا متعدی.

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

گود بھَرْنا

حمل کے ساتویں مہینے میں رسم کے مطابق قرابت دار عورتوں کا جمع ہوکر حاملہ کو دلہن بنانا اور اس کی اوڑھنی کی جھولی میں سات قسم کے میوے، سات قسم کی ترکاریاں، پان کا بیڑا اور نقدی وغیرہ ایک رومال میں باندھ کر رکھنا، عورتیں اس سے شگون لیتی ہیں کہ اس حاملہ کی گود ہمیشہ اولاد سے بھری پری رہے

گود بَھرانا

گود بھرنا (رک) کا متعدی.

گودی بَھرنا

دامن بھر جانا ، مالا مال ہونا (عموماً اولاد سے)

گورا بَھبُوکا

سرخی مائل سفید رنگ کا ، سرخ دہکتے ہوئے رنگ کا ، شعلہ بھبوکا

گود بَھر بَھر

خوب دامن بھر کے ، گودیوں میں بھر کر ، بار بار گودی بھر کر افراط سے.

گود بَھری جانا

گود بھرنا (رک) کا لازم

گود بَھری

جس کی گود یا آغوش میں بچہ ہو

گود بَھرا

صاحبِ اولاد

گورا بُھج ہونا

بہت زیادہ گورا ہونا

غُرُوب ہونا

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

گودی بَھری رَہْنا

رک : گود بھری رہنا.

گَدّی بَحال کَرْنا

دوبارہ گدّی پر بِٹھانا ، دوبارہ بر سرِ اقتدار لانا.

گاڑی بَھر

گاڑی کی لمبائی چوڑائی کے مطابق ، گاڑی کے مطابق کشادہ.

گُدّی بھانْنا

دھپّے لگانا ، دھولیں جڑنا ، دھول جمانا.

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

گَراں بَہا

بہت قیمتی، بیش قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْبھ وَتی کے معانیدیکھیے

گَرْبھ وَتی

garbh-vatiiगर्भ-वती

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

مادہ: گَرْبھ

گَرْبھ وَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

English meaning of garbh-vatii

Noun, Feminine

  • pregnant

गर्भ-वती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री जिसके गर्भ या पेट में बच्चा हो, गर्भवाली, गर्भिणी, हामिला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْبھ وَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْبھ وَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone