تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَن جُھکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن جُھکْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گَرْدَن
گَرْدَن جُھکْنا کے اردو معانی
- گردن نیچی ہونا، گردن خم ہونا، سرجھکنا
- سر تسلیم خم ہونا، سلام کے لئے سرکا خمیدہ ہونا
- مطیع ہونا
- شرمندہ ہونا، خجل ہونا
- زیر ہونا، مغلوب ہونا
गर्दन झुकना के हिंदी अर्थ
- गर्दन नीची होना, गर्दन झुकी होना, सर झुकना
- हँसी ख़ुशी बात मान लेना, सलाम के लिए सर का झुकाना
- आज्ञाकारी होना
- लज्जित होना
- हार मान लेना, प्राजित होना, ज़ेर होना, मग़्लूब होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَن جُھکْنا)
گَرْدَن جُھکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔