تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَکَڑنا

گردن گرفت میں لانا ، گردن جکڑ لینا ، حاوی ہو جانا ، تابع کر لینا ، مسلّط ہو جانا .

گَرْدَن پَڑْنا

سر رہنا ، ذمے ہونا .

گردن اکڑنا

گردن کے پٹھے سخت ہو جانا، گردن کا سخت ہوکر ہل نہ سکنا، عموماً پسینہ آنے کے بعد ہوا لگ جانے سے یانس پرنس چڑھ جانے سے ایسا ہوتا ہے

گَرْدَن میں پَڑنا

گلے میں پہنایا جانا

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گَرْدَن میں ہاتھ پَڑنا

اختلاط و ہم آغوشی کے وقت خاص ادا سے گلے میں ہاتھ ڈالنا، ہم آغوش ہونا

گَردَن پَر وَبال پَڑنا

کسی پر عذاب نازل ہونا ، گناہ کا بار کسی سر پڑنا .

گَرد پَڑنا

۔ غبار کے اڑکر کسی کے جسم یاکپڑوں وغیرہ پر جانا۔؎

گَرْدِش پَڑْنا

اُفتاد پڑنا، مصیبت آنا

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

گَرْدَن پَکَڑ کر نِکَلْوا دینا

رک : گردن پکڑ کر نکال دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .

گَرْدَن پَکَڑ کَر اُٹْھوا دینا

بے عزت کر کے نکلوا دینا، دھکّے دے کر نکلوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَکَڑنا

gardan paka.Dnaa•गर्दन पकड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن پَکَڑنا کے اردو معانی

  • گردن گرفت میں لانا ، گردن جکڑ لینا ، حاوی ہو جانا ، تابع کر لینا ، مسلّط ہو جانا .

Urdu meaning of gardan paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gardan girifat me.n laanaa, gardan jaka.D lenaa, haavii ho jaana, taabe kar lenaa, musallat ho jaana

गर्दन पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • गर्दन गिरिफ़त में लाना, गर्दन जकड़ लेना, हावी हो जाना, ताबे कर लेना, मुसल्लत हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone