تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَّہ کے معانیدیکھیے
غَرَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فریب خوردہ، مغرور، تنک مزاج
- غرور، گھمنڈ، ناز
- فریفتہ، تکبر، اکڑ، ہیکڑی
شعر
شرافت اور نجابت کا اس کو غرہ ہے
حسب نسب سے سوا ذکر خانوادہ کیا
آرام سرکنے والا ہے کس شے پہ یہ غرہ ہے تجھ کو
دنیا یہ بدلنے والی ہے کس چیز پہ تو اتراتا ہے
تیرے تئیں غرہ ہے اپنی پارسائی زہد کا
میرے تئیں اللہ کے فضل و کرم سے ہے سرور
ग़र्रा के हिंदी अर्थ
غَرَّہ کے قافیہ الفاظ
غَرَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرَّہ)
غَرَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔