تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرَّہ کے معانیدیکھیے
غُرَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہر چیز کا اوّل، چاند رات، قمری مہینے کی پہلی تاریخ، ہر مہینے کی پہلی تاریخ
- گھوڑے کی پیشانی کی سفیدی جو ایک درم سے بڑی ہو، پیشانی کی سفیدی، سفیدی، چمک
شعر
غافل اتنا حسن پہ غرہ دھیان کدھر ہے توبہ کر
آخر اک دن صورت یہ سب مٹی میں مل جائے گی
English meaning of Gurra
Noun, Masculine
- the first day of the month, appearance of new moon
- white spot on the forehead of a horse
ग़ुर्रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चाँद के महीने की पहली तारीख, जो हिदी हिसाब से कृष्णपक्ष की तृतीया होती है, घोड़े के माथे की सफ़ेदी, हर वह वस्तु जो उत्तम हो, दास अथवा दासी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرَّہ)
غُرَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔