تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

غَرّاٹا

پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا

غَرّاٹا ہونا

طوفان آنا ، دریا یا سمندر میں تلاطم آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرّاٹا کے معانیدیکھیے

غَرّاٹا

GarraaTaaग़र्राटा

وزن : 222

غَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا
  • چرخی یا پہیے کے زور سے چلنے یا گھومنے کی آواز، گھڑگھڑاہٹ
  • غرغر کی آواز جو حلق سے نکلتی ہے، خرّاٹا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of GarraaTaa

Noun, Masculine

  • sound of clashing of the waves
  • cracking or splashing noise, sputter

ग़र्राटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी के ज़ोर से बहने की आवाज़, मौजों के टकराने की आवाज़
  • चर्ख़ी या पहिये के ज़ोर से चलने या घूमने की आवाज़, घड़घड़ाहट
  • ग़रग़र की आवाज़ जो गले से निकलती है, ख़र्राटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone