تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْبی" کے متعقلہ نتائج

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

طُولِ غَرْبی

(جغرافیہ) وہ فاصلہ جو خط استوا سے مغرب کی طرف ہو.

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

غِرْبِیب

بڈھا جو بالوں کو خضاب سے سیاہ رکھے .

غَرْبِیلَہ

ناز و نخرہ ، غیر ضروری چھان بین .

غَرِیب

مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن

غَرِیبی

مفلسی، ناداری، محتاجی

غَرْب

سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غُرْبا

غَیْبی

غیب سے منسوب، غیب کا، آسمانی

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں، ڈوبنے والا، ڈوبا ہوا

غَصْبی

غصب کیا ہوا، زبردستی چھینا ہوا

غَرْضی

ضرورت مند، حاجت مند

غَرِیبُ الدَّیاری

مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْبی کے معانیدیکھیے

غَرْبی

Garbii•ग़र्बी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

غَرْبی کے اردو معانی

صفت

  • مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی
  • مغربی ممالک میں رہنے والا، مغرب کا باشندہ، مغرب کا رہنے والا

اسم، مؤنث

  • کھجور کی شراب

شعر

Urdu meaning of Garbii

  • Roman
  • Urdu

  • maGrib kii simt ka, pachchhim ka, maGribii mamaalik ka, yuurop ka, maGribii
  • maGribii mamaalik me.n rahne vaala, maGrib ka baashindaa, maGrib ka rahne vaala
  • khajuur kii sharaab

English meaning of Garbii

Adjective

Noun, Feminine

  • date-wine

ग़र्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पच्छिम का
  • पश्चिम दिशा का, पश्चिमी, यूरोप का

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खजूर की शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone