تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَتَرْبُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَتَرْبُود کے معانیدیکھیے
غَتَرْبُود کے اردو معانی
صفت
- غائب ، لاپتہ .
- گلستان سعدی کے فقرے ’’بلاغت ربود‘‘ کا غلط املا اور غلط قرأت ، مراد : ملا جلا ، گڈمڈ ، خلط ملط .
- گڑبڑ ، اُلٹ پُلٹ ، خرابی .
English meaning of Gatarbuud
Adjective
- Confused, jumbled
- jumbled, muddled, dispersed, destroyed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَتَرْبُود)
غَتَرْبُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔