تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُدبُدانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُدبُدانا کے معانیدیکھیے
بُدبُدانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- (لفظاً) بلبلے اٹھنا، کسی سیال مادہ میں بلبلے اٹھنا
- (مراداً) اس طرح بولنا یا پڑھنا کہ ہونٹ٘وں کی حرکت نظر آئے اور بہت ہلکی سی سنسناہٹ سنائی دے (عموماً ورد یا منتر وغیرہ کے لئے مستعمل)
- چپکے چپکے کہنا، زیر لب بولنا، بڑبڑانا، کڑمڑانا
English meaning of budbudaanaa
बुदबुदाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (शाब्दिक) बुलबुले उठना, किसी तरल पदार्थ में उठने वाला बुलबुला
- (प्रतीकात्मक) इस तरह बोलना या पढ़ना कि होंटों की गति नज़र आए और बहुत हल्की सी सनसनाहट सुनाई दे (प्रायः मंत्रजाप आदि के लिए उपयोगित)
- मन ही मन या मंद आवाज़ में इस प्रकार बोलना कि कोई और स्पष्ट न सुन सके, बड़बड़ाना, कुड़मुड़ाना, चुपके-चुपके कहना, धीमे-धीमे बोलना
بُدبُدانا کے مترادفات
بُدبُدانا سے متعلق دلچسپ معلومات
بُدبدانا اول سوم مضموم، ’’زیرلب یا منھ ہی منھ میں کچھ بولنا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ اردو کے اکثر پرانے لغات میں ملتا ہے، لیکن جدید اردو میں اس کا رواج بہت کم تھا۔ اب شاید ہندی کے زیراثر یہ پھر رواج پانے لگا ہے، لیکن ابھی یہ پوربی اردو تک محدود ہے اور پورب کے علاقے کے باہر اس کے مروج ہو جانے کا امکان زیادہ نہیں لگتا۔ فی الحال اسے پوربی اردو کا علاقائی لفظ سمجھنا چاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُدبُدانا)
بُدبُدانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔