تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا" کے متعقلہ نتائج

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

جو نقصان ہو گیا وہ ہو چکا، جو باقی ہے اسے غنیمت سمجھو

کَہاں سو رَہا

کہاں دیر لگائی، کیوں غفلت کی، کیوں دیر کی

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

ہُوا سو ہو گَیا

جو ہونا تھا ہو گیا ، جو بننا تھا بن گیا ۔

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

گَیا سو گَیا

گیا تو گیا ، جانے کے بعد پھر نہیں آنا.

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

گَیا سو گُذْرا

رک : گیا سو گیا.

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

میرے اُس کے جو ہونا تھا سو ہو گَیا

مجامعت کا اتفاق ہوگیا

ڈَر گَیا سو مَر گَیا

جو بَندھ گَیا سو موتی

۔مثل۔ جو بن گیا وہی اچھا۔

جَب بَھئے سَو، تَب بھاگ گَیا بَھو

قرض کا ڈرجب تک تھوڑا ہو ہوتا ہے ، جب بہت ہوجائے جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا کے معانیدیکھیے

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

gayaa so gayaa, rahaa so rahaaगया सो गया, रहा सो रहा

ضرب المثل

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا کے اردو معانی

  • جو نقصان ہو گیا وہ ہو چکا، جو باقی ہے اسے غنیمت سمجھو

गया सो गया, रहा सो रहा के हिंदी अर्थ

  • जो बर्बाद हो गया वह हो चुका, जो बचा है उसे अच्छा समझो

    विशेष - नुक़्सान होने पर दिल की ढारस बंधाने के लिए कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words