تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیا سو گَیا" کے متعقلہ نتائج

گَیا سو گَیا

گیا تو گیا ، جانے کے بعد پھر نہیں آنا.

ہُوا سو ہو گَیا

جو ہونا تھا ہو گیا ، جو بننا تھا بن گیا ۔

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

جو نقصان ہو گیا وہ ہو چکا، جو باقی ہے اسے غنیمت سمجھو

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

ڈَر گَیا سو مَر گَیا

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

گَیا سو گُذْرا

رک : گیا سو گیا.

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

میرے اُس کے جو ہونا تھا سو ہو گَیا

مجامعت کا اتفاق ہوگیا

جو بَندھ گَیا سو موتی

۔مثل۔ جو بن گیا وہی اچھا۔

جَب بَھئے سَو، تَب بھاگ گَیا بَھو

قرض کا ڈرجب تک تھوڑا ہو ہوتا ہے ، جب بہت ہوجائے جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا سو گَیا کے معانیدیکھیے

گَیا سو گَیا

gayaa so gayaaगया सो गया

عبارت

گَیا سو گَیا کے اردو معانی

  • گیا تو گیا ، جانے کے بعد پھر نہیں آنا.

गया सो गया के हिंदी अर्थ

  • गया तो गया, जाने के बाद फिर नहीं आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیا سو گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیا سو گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words