تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَضَنْفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَنْفَر کے معانیدیکھیے
غَضَنْفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیر، اسد، ضیغم
- (کنایتاً) بہادر، دلیر، شجاع
شعر
غضنفرؔ اس سے تو کر لیجو عرض حال اپنا
ابھی نہ بول کہ غصہ میں ہے وہ تاؤ پہ ہے
بہت ضروری تھا خود سے ملنا مگر غضنفرؔ
یہ کار دنیا کے تانے بانے میں رہ گیا ہے
سن کے ہم محو چمن اس کو غضنفرؔ آئے
دل پر داغ سے گل زار بغل میں لے کر
English meaning of Gazanfar
Noun, Masculine
- lion
- (Figurative) brave man
ग़ज़ंफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्याघ्र, शेर, सिंह
- (संकेतात्मक) वीर, शूर, योद्धा, बहादुर, दिलेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَضَنْفَر)
غَضَنْفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔