تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غزنی" کے متعقلہ نتائج

غزنی

افغانسان کا ایک شہر جسے محمود غزنوی نے اپنا دارالحکومت بنایا تھا، سلطان محمود غزنوی جو غزنی کا رہنے والا تھا، غزنی کا رہنے والا

غَزْنِیں

अफ़ग़ानिस्तान का एक प्रसिद्ध नगर, ग़ज़नी।।

غَزْنَوی

مشرقی افغانستان کے شہر غزنہ یا غزنی سے منسوب، مراد: سلطان محمود غزنوی (شاعری میں بطور تلمیح مستعمل)

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

غازِیانَہ

غازی جیسا، بہادرانہ، دلیرانہ

غازِیانِ قَوم

heroes, gallant soldiers of nation

غازِیانِ صَف شِکَن

صفوں کو توڑنے والے بہادر سپاہی

دِل غَنی رَہْنا

دل کا تونگر رہنا ، دل کا ہر صورت سے مطمئن رہنا

دِل غَنی ہونا

مفلس ہوتے ہوئے بھی مفلسی کا غم نہ ہونا، سخی ہونا، دل کا امیر ہونا

غَنی داری

توانگری ، دولتمندی ، امیری.

اَللہُ غَنِی

اظہارِ عظمت میں مبالغے کے کے طور پر، اللہ اکبر (اظہارِ عظمت یا شدت و کثرت کے لیے مستعمل)

دِل کا غَنی ہونا

قائع و مطمئین ہونا ، یا حوصلہ ہونا

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

حِجابِ غَینی

(تصوف) جلد دور ہونے والا حجاب (یہ خلاف حجاب رہنی).

اردو، انگلش اور ہندی میں غزنی کے معانیدیکھیے

غزنی

Gaznii•गज़नी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غزنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افغانسان کا ایک شہر جسے محمود غزنوی نے اپنا دارالحکومت بنایا تھا، سلطان محمود غزنوی جو غزنی کا رہنے والا تھا، غزنی کا رہنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَجَنِی

وہ مٹی جو بچّے لکھنے کی تختیوں پر گیلی کرکے لگاتے ہیں، ملتانی مٹّی، گاجنی مٹی

شعر

Urdu meaning of Gaznii

  • Roman
  • Urdu

  • afGaa nisaan ka ek shahr jise mahmuud Gaznavii ne apnaa daar-ul-hakuumat banaayaa tha, sultaan mahmuud Gaznavii jo gaznii ka rahne vaala tha, gaznii ka rahne vaala

English meaning of Gaznii

Noun, Masculine

  • name of a place in Afghanistan, a person from Ghazni,

गज़नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफ़गानिस्तान का एक नगर जिसे महमूद ग़ज़नवी ने अपनी राजधानी बनाया था, सुल्तान महमूद ग़ज़नवी जो ग़ज़नी का निवासी था, ग़ज़नी का रहने वाला

غزنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غزنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غزنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone