تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیند گَھر" کے متعقلہ نتائج

گینڈ

بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی جس کا منہ چونچ دار ہوتا ہے.

گینْد

چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے

گیند تَڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے

گیند گھوڑا

ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے ، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے ، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں.

گیند کَپڑا

زرد رنگ کا کپڑا (جو کرشن جی کے پیرو پہنتے تھے).

گیند بَلّا

کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

گیند کَرنا

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گیند چَڈّی

رک : گیند تڑی.

گیند خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

گیند گَدَوَّل

گیند کا کھیل ، گوئے بازی.

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گیند چَڈّھی

رک : گیند تڑی.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

گینڈوا

ایک قسم کا لمبے قد کا کینچوا

گینڈُو

رک : گیند.

گیندَئی

گیندے کے رنگ کا، سرخی لیے ہوئے زرد رنگ کا، پیلا رنگ

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

گینْد تَڑی کھیلنا

گیند گَھر

وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

گینڈولی

(کاشت کاری) رک : گینڈوری ، گینڈولی بہ معنی اینڈوی بھی آتا ہے.

گَنْد

بدبو، تعفّن، سڑاند، بساند

گَنڈ

گال، چہرے کی ایک طرف، پھوڑا، مہاسہ، گنڑ، گھینگا نشان، داغ، گینڈا، دسواں بوگ

گَینڈ

رک : گینڈا.

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گینْد چَڈّی کھیلنا

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گانڈ

بدن کا وہ سوراخ، جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے، مقعد، کون

گینڈُک

گینڈَک

رک : گیندا.

گیندے کا پھول

گل صدبرگ

گیندا کھیلْنا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں ایک دوسرے پر گیندے کے پھول پھینکتی ہیں

گینڈے کی ڈھال اَور بِجلی کی تَلوار

دونوں بہت اچھی ہوتی ہیں

گینڈَلی مار کَر بَیٹْھنا

رک : کنڈلی مار کر بیٹھنا.

گَنْد گاڑی

کوڑا کرکٹ اُٹھانے والی گاڑی ، کِرانچی .

گَنْد پَڑْنا

کوڑا کرکٹ پھیلنا ؛ بکھیڑا ہونا.

گانْڈ گانْڑ

۔(ھ۔نون غنّہ) مونث۔(عم) مقعد

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

گانْڈ پھاڑْنا

گَنڑ چُتَڑْیاں لَڑانا

(فحش) چوتڑ سے چوتڑ لڑانا ، باہم چوتڑوں کو ٹکرانا ، چپٹی لڑانا.

گانْڈ رَگَڑْنا

گَنڑ کُھلا

(بازاری) بالکل ننگا، جس کے پاس ایک لنگوٹ بھی نہ ہو

گَنْڈ مال

گلے کے غدودوں کا پھول جانا .

گَنڑ جَھپ

(بازاری) گانڑ کے بَل جھکنے کا فعل ، گانڑ کے رخ کی کن٘ی ، (مجازاً) کنیانا، شرمانا.

گَنْڈ مالا

گلے کے غدودوں کا پھول جانا

گَنڑ پُتْر

(فحش بازاری) گانڑ سے جنا ہوا لڑکا جو خلاف قیاس اور ناممکن امر ہے

گنڈ گوبال

ایک شاعر

گَنْد آب

گندا پانی ، گڑ کا پانی ، رقیق فضلہ.

گَنڑ گِھسْنی

(بازاری) گنواروں کا پیخانہ بھر کر زمین سے چوتڑوں کو رگڑنا تاکہ صاف ہو جائیں ، گِھسی کرنا ؛ (مجازاً) خوشامد درآمد ، للوپتّو ، چاپلوسی .

گَنْد اُچھالْنا

کسی پر شرمناک الزامات لگانا، بدنام کرنا، کیچڑ اُچھالنا

گانڑ پھاڑْنا

(فحش) ڈرانا، خوف دلانا، دھمکانا

گَنْد نَبات

(نباتات) رک : گند خور .

گانڈ نہ دھوئے سو اوجھا ہوئے

جادوگر ناپاک رہتا ہے

گانڑ دھونا

(فحش ؛ بازاری) مبرز کو پانی سے صاف کرنا ، آب دست لینا ، بڑا استنجا کرنا.

گانڑ رَگَڑْنا

سخت محنت کرنا، نہایت کوشش کرنا، خوب زور لگانا

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گنڑ جھپ کھانا

مجازاً، شرمانا، لجانا، کنیانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گیند گَھر کے معانیدیکھیے

گیند گَھر

ge.nd-gharगेंद-घर

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: گیند خانَہ

گیند گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

English meaning of ge.nd-ghar

Noun, Masculine

  • a racket-court

गेंद-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ लोग गेंद से तरह-तरह के खेल खेलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیند گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیند گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone