تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْد" کے متعقلہ نتائج

گَنْد

بدبو، تعفّن، سڑاند، بساند

گَنْد کَرنا

create trouble

گَنْد پَڑْنا

کوڑا کرکٹ پھیلنا ؛ بکھیڑا ہونا.

گَنْد ڈالْنا

میلا کرنا ، کوڑا کرکٹ پھیلانا ؛ جھگڑا بکھیڑا ڈالنا ؛ شرارت کرنا ؛ بدانتظامی کا موجب ہونا.

گَنْد کھانا

دل پر میل آنا ، آزردہ یا رنجیدہ ہونا.

گَنْد کاٹْنا

رک : گند پاک کرنا.

گَنْد اُچھالْنا

کسی پر شرمناک الزامات لگانا، بدنام کرنا، کیچڑ اُچھالنا

گَنْد آب

گندا پانی ، گڑ کا پانی ، رقیق فضلہ.

گَنْد مَچانا

بدنظمی پھیلانا ، اودھم مچانا.

گَنْد سِمَٹ جانا

رک : گَند پاک ہونا.

گَنْد پَھیلانا

کوڑا کرکٹ پھیلانا

گَنْد خور

گندگی کھانے والا (کِیڑا).

گَنْد نَبات

(نباتات) رک : گند خور .

گَنْد گاڑی

کوڑا کرکٹ اُٹھانے والی گاڑی ، کِرانچی .

گَنْد پاک کَرْنا

آلائش دور کرنا ؛ جھگڑا ختم کرنا ، قصہ نمٹانا ، مصیبت دور کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْد کے معانیدیکھیے

گَنْد

gand•गंद

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گَنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدبو، تعفّن، سڑاند، بساند
  • نجاست، گندگی، غلاظت، ناپاکی، فُضلہ
  • خراب اور نکمّی چیز، کوڑا کرکٹ، خس و خاشاک
  • جھگڑا، بکھیڑا جو ناگوارِ طبع ہو

Urdu meaning of gand

  • Roman
  • Urdu

  • badbuu, taaffun, sa.Daanad, basaanad
  • najaasat, gandgii, Galaazat, naapaakii, fuzalaa
  • Kharaab aur nikammii chiiz, kuu.Daa krikeT, Khas-o-Khaashaak
  • jhag.Daa, bakhe.Daa jo naagavaar-e-taba ho

English meaning of gand

Noun, Feminine

  • dirt, impurity

Noun, Masculine

  • filth, litter, uncleanliness
  • stench, noxious smell
  • trouble, nuisance

गंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गंध, बदबू, सड़ाँध, बिसांद
  • गंदगी, नापाकी, अपवित्रता, मलिनता, गंदलापन, मटमैलापन, मैलापन, अशुद्धि
  • ख़राब और निकम्मी चीज़, कूड़ा करकट, घास-पात
  • झगड़ा, बखेड़ा जो स्वभाव के ख़िलाफ़ हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुरी चीज।
  • बुरी बात। मुहा०-गंद बकना गंदी बातें कहना या गालियाँ देना।

گَنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone