تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھان ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھان ڈالْنا کے معانیدیکھیے
گھان ڈالْنا کے اردو معانی
- کسی معیّن مقدار کا ایک دفعہ کڑاہی، چکّی، اوکھلی یا بھاڑ میں ڈالنا، کولہو میں پیرنے یا کڑھائی میں ایک بار میں تلنے کے لئے کوئی چیز ڈالنا
- کسی کام کو ہاتھ لگانا، کوئی کام شروع کرنا
English meaning of ghaan Daalnaa
- cast a given quantity for frying or grinding
घान डालना के हिंदी अर्थ
- किसी तयशुदा मात्रा का एक बार में कड़ाही, चक्की, ओखली या भाड़ में डालना, कोल्हू में पेरने या कढ़ाई में एक बार में तलने के लिए कोई वस्तु डालना
- किसी काम में हाथ लगाना, कोई काम शुरू करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھان ڈالْنا)
گھان ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔