تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھانی" کے متعقلہ نتائج

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گھانی کَرنا

کولھو چلانا ، تیل نکالنا ، سرسوں یا تل پیلنا

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھانی کے معانیدیکھیے

گھانی

ghaaniiघानी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

گھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے
  • کسی چیز کی مقدار جو ایک دفعہ کڑاہی یا ہانڈی میں ڈالی جائے
  • تیل یا رس نکالنے کی مشین، کولھو
  • اوکھ، تیل وغیرہ پیلنے کا کولہو یا اس کی جگہ
  • مٹی کا تغار
  • بیلن
  • چکّی
  • گنے کی مشین، تیل پیلنے کی مشین

صفت

  • گھان ڈالنے والا، کولھو چلانے والا

English meaning of ghaanii

Noun, Feminine

  • quantity to be ground or pressed
  • quantity to be fried
  • oil press
  • sugar cane press
  • sugar-mill

Adjective

  • one who works at an oil press or sugar mill

घानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊख, तेल आदि पेरने का कोल्हू या उसकी जगह
  • वह स्थान जहाँ कोई काम करने के लिए एक-एक करके घान डाले जाते हों
  • तेल या रस निकालने की मशीन, कोल्हू, बेलन, चुकी
  • तलों या सरसों की वो मात्रा जो एक बार कोल्हू में पेलने के लिए डाली जाये, किसी चीज़ की वो मात्रा जो एक बार चक्की में पीसने के लिए डाली जाए
  • मिट्टी का तग़ार
  • गन्ने कि मशीन, तेल पेलने कि मशीन

विशेषण

  • घान डालने वाल, कोल्हू चलाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words