تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھان اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھان

اناج کی وہ مقدار جو ایک دفعہ چکی یا اوکھلی میں ڈالی جائے

گھان پَڑْنا

بہت سی چیزوں کو ایک ساتھ تیار ہونے کا ڈھنگ پڑنا، ایک دفعہ تلے جانے کے قابل پکوان کی مقدار کا کڑھائی میں ڈالا جانا، کڑھائی میں پڑنا

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گھانا

گھان پَڑْ جانا

کوئی کام شروع ہوجانا ، خمیر پڑ جانا.

گھانانا

بادل کی مسلسل گرج ؛ مسلسل گرج کے ساتھ.

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

گھان ڈالْنا

کسی معیّن مقدار کا ایک دفعہ کڑاہی، چکّی، اوکھلی یا بھاڑ میں ڈالنا، کولہو میں پیرنے یا کڑھائی میں ایک بار میں تلنے کے لئے کوئی چیز ڈالنا

گھان اُتَرْنا

تل کر نکلنا، پکوان کا کڑھائی سے نکلنا، پکوان کا تیار ہونا

گھان اُتارنا

تل کر نکالنا، تلنا، بگھارنا، کولہو میں سے تیل، رس وغیرہ یا کڑاہی میں سے پکوان نکالنا

گھانی کَرنا

کولھو چلانا ، تیل نکالنا ، سرسوں یا تل پیلنا

گھانگرا گھول

پریشان.

گھانٹا

گھنٹہ

بَڑا گھان مارْنا

بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھان اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

گھان اُتَرْنا

ghaan utarnaaघान उतरना

محاورہ

گھان اُتَرْنا کے اردو معانی

  • تل کر نکلنا، پکوان کا کڑھائی سے نکلنا، پکوان کا تیار ہونا

घान उतरना के हिंदी अर्थ

  • तल कर निकलना, पकवान का कढ़ाई से निकलना, पकवान का तैयार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھان اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھان اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone