تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھانٹی" کے متعقلہ نتائج

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گھانٹی کَرنا

بچّے کے حلق کے کوّے کو انگلی اسے اُٹھانا.

گھانٹی تَلے مانٹی

مالک ہر وقت کام کرواتا ہے ، حلق سے نیچے غذا کا کوئی مزہ نہیں ہوتا ، جیسے متی ویسی وہ (گھانٹی = حلق ، مانٹی = مٹی).

اردو، انگلش اور ہندی میں گھانٹی کے معانیدیکھیے

گھانٹی

ghaa.nTiiघाँटी

وزن : 22

گھانٹی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا
  • (پہاڑ کی) گھاٹی

ہندی - اسم، مؤنث

  • گھان٘ھ، مختلف رنگ کی دھجّیاں، جو محّرم کے فقیر پاؤں میں باندھتے ہیں
  • گھن٘ٹی، جرس، نوبت، نقّارہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ghaa.nTii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • the uvula or soft palate, the throat, the windpipe, larynx

घाँटी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गले के अंदर की घंटी, कौआ, ललरी
  • कंठ, गला, हलक़
  • (पहाड़ की) घाटी

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विभिन्न रंगों की धजियाँ (कपड़े की पट्टियाँ) जिन्हें मुहर्रम के अवसर पर फ़क़ीर पाँव में बांधते हैं
  • घंटियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھانٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھانٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words