تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانٹی" کے متعقلہ نتائج

چھانٹی

تخفیف ، چھان٘ٹ.

چھانْٹی کَرنا

ہاتھا چھانٹی کَرْنا

چوری کرنا ، سرقہ کرنا ، غبن کر نا ؛ لوٹ مار کرنا۔

ہاتھا چھانٹی

دغا بازی، بد معاملگی، بد دیانتی

کاٹا چھانٹی

رک : کاٹ چھان٘ٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹی کے معانیدیکھیے

چھانٹی

chhaa.nTii छाँटी

وزن : 22

چھانٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تخفیف ، چھان٘ٹ.
  • انتخاب کر کے الگ کرنے کا عمل .

اسم، مؤنث

  • سامان گھر کر لے جانے کا ایک خاص وضع کا سلا ہوا حمالی تھیلا ، اکّھا ، گون ، خرجی

اسم، مؤنث

  • پتلا اور جھونا کھاروا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaa.nTii

Noun, Feminine

  • cutting down, trimming, retrenchment
  • the act of separating

چھانٹی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words