تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاٹ کا پانی پِینا" کے متعقلہ نتائج

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا

جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا ، مختلف ملکوں کا سفر کرنا ، جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا.

گھاٹ پانی پِینا

ایک کو ایک سے گزند کا اندیشہ نہ ہونا ، سب کو ودل و انصاف کی بدولت یکساں حقوق حاصل ہونا.

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹ کا پانی پِینا کے معانیدیکھیے

گھاٹ کا پانی پِینا

ghaaT kaa paanii piinaaघाट का पानी पीना

موضوعات: کنایۃً

گھاٹ کا پانی پِینا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاٹ کا پانی پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاٹ کا پانی پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words