تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹی کے معانیدیکھیے
گھاٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، درّہ
- وہ میدان یا نشیبی زمین جو پہاڑوں یا پہاڑوں کے درمیان واقع ہو
- پہاڑوں کا نشیب
- پروانۂ راہداری جو محصول ادا کرنے کے بعد دیا جاتا ہے
- رونہ، چالان
شعر
حرف زیست کو موت کی دیمک چاٹ بھی لے
کب سے ہوں محصور بدن کی گھاٹی میں
جھکی چٹان پھسلتی گرفت جھولتا جسم
میں اب گرا ہی گرا تنگ و تار گھاٹی میں
جلتا ہے روز شام کو گھاٹی کے اس طرف
دن کا چراغ جھیل کے اندر پڑا ہوا
English meaning of ghaaTii
Noun, Feminine
- pass (in a mountain), narrow valley
- custom house pass, permit
घाटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहाड़ियों के बीच घिरा स्थान
- दो पर्वत-श्रेणियों के बीच का तंग या सँकरा मार्ग, दर्रा
- पर्वतीय प्रदेशों के बीच में पड़ने वाला मैदान
- महाराष्ट्र में ऐसा व्यक्ति जो पूर्वी समुद्र-तट अर्थात् मद्रास की ओर का रहने वाला हो
- रास्ते का कर या महसूल चुकाने का स्वीकारपत्र, महसूली वस्तुओं को ले जाने का आज्ञापत्र
- दो नदियों के बीच का क्षेत्र
- पहाड़ का ढाल
گھاٹی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھاٹی)
گھاٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔