تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹی" کے متعقلہ نتائج

باٹی

چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے

باٹی گھاٹی

رک : باٹ گھاٹ نمبر ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں باٹی کے معانیدیکھیے

باٹی

baaTiiबाटी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: باٹ

باٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے
  • بغیرٹون٘ٹی کی گول وضع کی لٹیا، چھوٹا لوٹا
  • کسی مکان کا محل وقوع، عمارت کا موقعہ یا جگہ، جائے رہائش، مکان، خانہ باغ، باغ، باڑی، احاطہ،
  • راستہ، پگڈنڈی
  • چوڑے منہ والی پیالی، چورے منہ کی ایک وضع کی بڑی کٹوری، چوڑا اور کم گہرائی کا پیالہ، تشتری نام کا برتن
  • گولی، پنڈ
  • ڈنڈا، عصا، سون٘ٹا
  • باٹ کی تصغیر

English meaning of baaTii

Noun, Feminine

बाटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपलों, कंडों या अंगारों पर सेंका हुआ आटे का गोलाकार लोंदा, लिट्टी, टिक्कड़, अंगाकड़ी
  • बिना टोंटी की गोल तरह की लुटया, छोटा लोटा
  • किसी मकान की परिधि, घेरा, मकान, ख़ानाबाग़, बाग़, बाड़ी, अहता
  • रास्ता, पगडंडी
  • चौड़े मुँह वाली कटोरी, चौड़े मुंहवाली एक तरह की बड़ी कटोरी, चौड़ा और कम गहरा कटोरा, तसला नाम का बरतन
  • पिंड, गोली
  • डंडा, लाठी, सोंटा
  • बाट का संक्षिप्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone