تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھڑت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑت کے معانیدیکھیے
گَھڑت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بناوٹ، ساخت
- تصنّع، تکلّف
- من گھڑت یا گھڑی ہوئی بات، جھوٹی بات، ایسی بات جس میں اصلیت نہ ہو
- (جوہری) وہ موتی جس میں چمک نہ ہو
شعر
تاثیر ہو کیا خاک جو باتوں میں گھڑت ہو
کچھ بات نکلتی ہے تو بے ساختہ پن میں
English meaning of gha.Dat
Noun, Feminine
- make, shape
- workmanship
- invented or fabricated story
- pearls without shine
घड़त के हिंदी अर्थ
گَھڑت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھڑت)
گَھڑت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔