تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑی گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی گَھڑی کے معانیدیکھیے

گَھڑی گَھڑی

gha.Dii-gha.Diiघड़ी-घड़ी

اصل: ہندی

وزن : 1212

گَھڑی گَھڑی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بار بار، دمبدم، لحظہ بہ لحظہ، لمحہ بہ لمحہ، رہ رہ کر
  • پے در پے، متواتر، لگاتار

English meaning of gha.Dii-gha.Dii

Adverb

घड़ी-घड़ी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑی گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑی گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone