تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھم گَھم" کے متعقلہ نتائج

گَھم گَھم

(مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .

گَھم

گھون٘سا وغیرہ لگنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھم گَھم کے معانیدیکھیے

گَھم گَھم

gham-ghamघम-घम

وزن : 22

مادہ: گَھم

گَھم گَھم کے اردو معانی

صفت

  • گول (بات) .
  • جُھوم جُھوم کے ، لہرا لہرا کر .
  • (مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .
  • ڈولی یا پینس کے کہاروں کی وہ آواز جو چلتے وقت دم بھرنے کے واسطے نکالتے ؛ رتھ کے چلنے کی آواز .
  • شور ، غلغلہ ، غُل (مچنا کے ساتھ) .
  • ۔(ھ۔ بالضم) مونث۔ ڈولی یا پینس کی کہاروں کی وہ آواز جو چلتے وقت دم پھرنے کے واسطے نکالتے ہیں۔ ۲۔رتھ کے چلنے کی آواز۔ ۳۔(ھ۔ بالفتح یعنی گھم گھم)۔ صفت۔ گول بات۔

English meaning of gham-gham

Adjective

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھم گَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھم گَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone